قبولیت کی گھڑی
قسم کلام: اسم معرفہ
معنی
١ - دعا کے قبول ہونے کا وقت، نیک، ساعت۔ "اس وقت تو میں کوئی اور ہی دُعا مانگتی قبولیت کی گھڑی تھی۔" ( ١٩٦٧ء، اجڑا دیار، ٧٦ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'قبولیت' کے ساتھ 'کی' بطور حرف اضافت لگا کر ہندی اسم 'گھڑی' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩١٠ء کو "لڑکیوں کی انشا" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - دعا کے قبول ہونے کا وقت، نیک، ساعت۔ "اس وقت تو میں کوئی اور ہی دُعا مانگتی قبولیت کی گھڑی تھی۔" ( ١٩٦٧ء، اجڑا دیار، ٧٦ )
جنس: مؤنث